جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شوگر مافیا ایک بار پھر سرگرم  چینی کی قیمت 100روپے فی کلو کے قریب پہنچ گئی

datetime 7  جولائی  2021 |

کراچی(این این آئی)شوگر مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو کے قریب پہنچ گئی۔کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی مافیا نے ایک میں مسلسل قیمت بڑھا کر100 روپے فی کلو تک پہنچادی، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرئوف ابراہیم نے کہاکہ قیمت پر کنٹرول کیلئے حکومت اپنی عملداری قائم کرے۔انہوں نے کہا

کہ شوگر مافیا کو لگام دینے کا طریقہ یہ ہے کہ نجی شعبے کو چینی درآمد کرنے کی اجازت دی جائے جس سے فی کلو چینی 87 روپے کلو تک میں دستیاب ہوسکے گی۔دوسری جانب چینی کے بروکرز کا کہنا ہے چینی امپورٹ نہ کی گئی تو مزید مہنگی ہوجائے گی۔ اس وقت چینی کی سپلائی کم اور طلب زیادہ ہے جس کے باعث شارٹ ہے۔ اگر چینی امپورٹ کرتے ہیں تو قمیت 110 روپے فی کلو ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…