جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

   پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے

جو پچھلے سال اسی عرصے میں 43 ڈالر فی بیرل تھی۔حکومت پاکستان کے پاس اب عوام کو ریلیف دینے کے آپشن بھی تقریباً نا ہونے کے برابر ہیں اور سب سے بڑا آپشن لیوی کم کرنا تھا جو اس وقت پیٹرول پر صفر ہے اور ڈیزل پر ایک روپیہ 90 پیسے فی لیٹر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…