جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوی کا پارک میں چھاپہ، شوہر کو گرل فرینڈ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا‎‎

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیوی نے اپنے شوہر کواس کی گرل فرینڈ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، خاتون آگ بگولہ ہو گئیں ،شوہر پر لاتوں ، مکوں کی بارش کر دی ۔ گرل فرینڈ خاتون کو غصے میں

دیکھ کر رفو چکر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خيرپور ميں واقع مشہور بلاول پارک میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو کے مطابق شادی شدہ شخص کا کسی دوسری خاتون کیساتھ چکر تھا وہ دونوں بلاول پارک میں بیٹھے ہوئے محبت کی باتوں میں گم تھے ۔ اتنے میں مذکورہ شخص کی بیوی وہاں پہنچ گئی ۔ خاتون نے پارک میں چھاپہ مار کر جب اپنے شوہر کو کسی دوسری لڑکی کیساتھ رنگ رلیاں مناتے دیکھا تو وہ غصے سے پاگل ہوگئی اور وہیں سرعام اپنے شوہر کی پٹائی شروع کر دی۔بیوی سے پٹائی کا منظر دیکھنے کیلئے پارک میں موجود لوگ جمع ہو گئے کسی نے واقعہ کی ویڈیو بنا لی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائر ل ہو گئی ۔ اس دوران شوہر بیوی کو وضاحتیں دیتا اور منت سماجت کرتا رہ گیا، لیکن غصے سے پاگل خاتون نے مار مار کر شوہر کی درگت بنا ڈالی۔ اس موقع پر شادی شدہ شخص کیساتھ رنگ رلیاں منانے والی لڑکی فرار ہوگئی، جبکہ پارک کے گارڈ نے مداخلت کر کے بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے شخص کو بچایا۔خاتون شدید غصے میں اپنے شوہر کو کوستی رہی جبکہ وہاں سے فرار ہونے والی گرل فرینڈ کو بھی خوب کھری کھری سنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…