جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ایک تانگہ پارٹی ہے اس کا حشر بھی (ق) لیگ والا ہوگا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  جولائی  2021 |

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجا ب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی بیس سالوں سے ن سے م اور ش نکالنے کی کوششیں ہورہی ہیںلیکن فکر نہ کریں اب تحریک انصاف کی ت اور پ نکلنے والی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ

پی ٹی آئی ایک تانگہ پارٹی ہے اس کا حشر بھی (ق) لیگ والا ہوگا۔پاکستان میں کونسی ترقی ہورہی ہے جس کی راہ میں ہم رکاوٹ بن رہے ہیں،پاکستان میں ترقی نہیں ہر شعبے میں تنزلی اور ابتری کا سلسلہ جاری ہے۔خوشحال اور ترقی کی جانب گامزن پاکستان کو عمرانی ٹولے نے بریک لگادی ہے۔نالائق کپتان اور کے نکمے وزرا ملک کا انجن ایسا کھولا انجن ایجاد کرنے والا بھی اس کو بند نہیں کرسکتاہے ۔پاکستان اسوقت عجیب و غریب بحرانوں کا شکار ہے۔پی ڈی ایم اس فسادی ٹولے ، جنم جنم کے لوٹوں اور ٹھگوں سے نجات دلائے گی۔انہوںنے کہاکہ بزدار حکومت نے لوکل گورنمنٹ پہ شب خون مارنے کے بعد دو سالوں میں لوکل گورنمنٹ میں چھ ترمیمیں کرکے بھی جاندار ایکٹ نہیں بناسکی۔قانون سازی ،پالیسی سازی اوراصلاحات سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں،پی ٹی آئی کا سونامی صرف تباہی،بربادی اورمہنگائی کے تحفے دے کر جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…