ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ملک میں موسم گرما اور مون سون میں بیماریاں پھیلنے کا الرٹ جاری

datetime 6  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )قومی ادارہ صحت (اینآئی ایچ) نے موسم گرما اور مون سون میں بیماریاں پھیلنے کا الرٹ جاری کردیا۔قومی ادارہ صحت نے وفاقی اور صوبائی صحت کے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الرٹ کا مقصد بیماریوں کے پھیلاؤ کو بروقت روکنے کیلئے تدارک کرنا ہے۔این ا?ئی ایچ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ مون سون میں کورونا بھی پھیل سکتا ہے، اس کے علاوہ گرمیوں اور مون سون میں ہیپاٹائٹس اے اور ای، ہیضہ، ڈینگی، ملیریا، خسرہ، پولیو اور ٹائیفائیڈ پھیل سکتے ہیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام وفاقی، صوبائی اور ضلعی صحت انتظامیہ مؤثر نگرانی کریں تاکہ ان امراض سے ہونے والی اموات میں کمی کی جاسکے۔اعلامیے کے مطابق قومی ادارہ صحت نے مراسلے کے ذریعے صحت عامہ سے متعلقہ اداروں کو موسمی خطرات پر مسلسل نظر رکھنے اور تمام ممکنہ اقدامات لینے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…