جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کو بڑا جھٹکا اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

datetime 6  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے رہنما زبیر فاروق خان اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر فرید رحمان نے اسلام آباد کے تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ زبیر فاروق خان سے ملاقات کی، فرید رحمان نے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی اور کہاکہ زبیر فاروق خان کی شمولیت وزیراعظم عمران خان کی ملکی و غیرملکی سطح پر اختیار کی جانے والی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوںنے کہاکہ زبیر فاروق خان اور تحریک انصاف کی تنظیم مل کر اسلام آباد میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…