بہاولنگر(این این آئی)لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کو سیاسی جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔کوروناایس اوپیز ساؤنڈ سسٹم ایکٹ اور اسلحے کی نمائش کیخلاف ورزی کرنے پر تھانہ بخشن خان میں مقدمہ درج ۔بہاولنگرکے علاقہ تھانہ بخشن خان کی حدود میں ن لیگی ایم این اے چوہدری احسان الحق باجوہ اور ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کا 8 فورڈواہ میں رانا مقصود نامی شخص کے ڈیرے پر جلسہ کیا جس میں کرونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت ساؤنڈ سسٹم ایکٹ اور اسلحے کی نمائش کرنے پر تھانہ بخشن خان میں مقدمہ درج کرلیا مقدمے میں ن لیگی ایم این اے احسان الحق باجوہ اور ایم پی اے چوہدری کاشف نامزد مقدمہ تھانہ بخشن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا مقدمے میں لیگی ایم پی اے اور ایم این اے سمیت دیگر لوگ بھی نامزد ہیں۔
لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کو سیاسی جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیاٗمقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































