جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حضرت علیؓ سے ایک یہودی نے کہا میں نے سنا ہے کہ مسلمانوں کے عبادت کے وقت برے برے خیالات آتے ہیں جبکہ ہم عبادت کرتے ہیں تو ہمیں تو نہیں آتے ، حضرت علیؓ نے فرمایا

datetime 6  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک یہودی آیا اور کہا میں نے سنا ہے آپ مسلمان جب عبادت کرتے ہو تو برے برے خیالات آتے ہیں جب کہ ہم عبادت کر تے ہیں تو ہمیں نہیں آتے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر ایک گھر فقیر کا ہو اور ایک امیر کا تو چور کہاں جائے گا ؟یہودی نے کہا امیر کے گھر میں جائے گا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تبھی تو شیطان ان کو ستاتا ہے جن کے دل میں اللہ ہو جن کے دل میں اللہ نہیں ہوتا وہاں شیطان کا کیا کام۔ لوگوں میں سب سے بے چارہ وہ ہے جو اپنے لئے دوست حاصل نہ کر سکے اور اس سے زیادہ بے چارہ وہ ہے جو بنے بنائے دوستوں کو کھو بیٹھے۔ جب مسائل کے صحیح یا غلط ہونے میں شک ہوجائے تو ہر مسئلہ کے انجام کا اس کے آغاز پر اعتبار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…