جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 6  جولائی  2021 |

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 20فیصد اضافیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، حکومت سندھ نے بجٹ22-2021 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا جس کا محکمہ خزانہ سندھ نے حکمنامہ جاری کردیا ہے، نوٹیفیکشن کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اطلاق جولائی کی تنخواہ سے ہوگا۔نوٹیفیکشن کے مطابق بیرون ملک تعطیلات پرگئے یا تعینات ملازمین کو 20فیصد ایڈہاک ریلیف الانس نہیں دیا جائے گا، گریڈ 1 تا 5 کے صوبائی ملازمین کے لیے پرسنل الانس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 1 کے ملازمین کو 1900روپے، گریڈ 2 کو 1500، گریڈ 3 کو 900 جب کہ گریڈ 4 اور 5 کے ملازمین کو 250 روپے ماہانہ الانس دیا جائے گا جب کہ پرسنل الانس کا اطلاق 25 ہزار سے کم ماہانہ اجرت والے ملازمین پر ہوگا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…