اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کروڑوں روپے کا بزنس کرنے والے پیٹرول پمپ کا کرایہ صرف 35روپے لیا جانے کا انکشاف ۔ وفاقی وزیر نے پیٹرول پمپس معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ و تعمیرات طار ق بشیر چیمہ نے بتایا کہ پاکستان کوارٹرز کراچی کی ری جنریشن کا منصوبہ بنایاگیا،سیکٹر جی بارہ اور ایف باہ میں پاور آف اٹا رنی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی کی مجلس قائم میں کہا ہے کہ کراچی کے پوش ترین علاقوں میں 2060 تک 35 روپے کرائے پر پیٹرول پمپ دیئےگئے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ان پیٹرول پمپس کے معاملے پر ہم سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔
سرکاری جگہ پر کروڑوںروپے کا بزنس کرنے والے پیٹرول پمپ کا کرایہ صرف 35 روپے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































