ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کی ویڈیو بنانے والے شخص کا موبائل فون ضبط‎‎

datetime 6  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت کے دوران کورٹ روم میں مریم نواز کی ویڈیو بنانے والے شخص کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا۔عدالتِ عالیہ نے لاہور سے آئے ہوئے مذکورہ شخص کو 5 ہزار روپے جرمانہ ایدھی سینٹر میں جمع کرانے کی ہدایت کی اور کہا کہ کورٹ اسٹاف کو 5 ہزار روپے ایدھی سینٹر میں جمع کرانے کی رسید دکھا کر موبائل فون لے لیں۔اس سے قبل مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں، اس موقع پر عدالت میں اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے اور کمرہ عدالت کے باہر رینجرز تعینات کی گئی تھی۔‎



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…