جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ ملے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 6  جولائی  2021 |

لاہورٗ کراچی(این این آئی)حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت 16 جولائی تک سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی

کے اقدامات کر لئے گے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے جس تحت صوبہ میں تمام سرکاری ملازمین کی جولائی کی تنخواہیں اور پینشن 16 جولائی تک ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر لئے گئے۔دوسری جمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 ذیقعد یعنی 10 جولائی بروز ہفتہ کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور یکم ذی الحج 12 جولائی 2021 کو ہوسکتی ہے، اس روز ملک بھر میں اکثر مقامات مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 10 جولائی کو ہوگا۔عید ممکنہ طور پہر21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…