جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

شعیب ملک ٹیم کی ضرورت ،انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے شاہد خان آفریدی نے کشمیر پریمئر لیگ کےڈرافٹ میں بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 5  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شعیب ملک اس وقت ٹیم کی اہم ضرورت ہیں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا حصہ ہونا چاہیے ۔ شاہد آفرید ی کا کشمیر پریمئر لیگ کے ڈرافٹ سے متعلق بڑا اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل کل مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ایونٹ کے دوران کے پی ایل کے برینڈ امبیسڈر شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو ٹیم کا حصہ بنانے کی فرمائش کر دی ہے ۔ ان کا کہنا تھ اکہ اگر ٹیم کی جلدی وکٹیں گرنا شرو ہو جاتی ہیں تو ایسی صورت میں سینئر کھلاڑی ہونا لازمی ہے تاکہ وہ کھیل کو آگے تک لے کر جا سکے ۔ شاہد خان آفریدی کا کہنا تھ اکہ میں سمجھتا ہوں کہ شعیب ملک بہت اچھی فارم میں ہیں انہیں موقع ملنا چاہیے وہ پریشر میں بھی کھیل لیتے ہیں انہیں ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…