جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ضیاءاللہ آفریدی کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی گئی

datetime 23  جولائی  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے برطرف وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔جمعرات کو تحریک انصاف کے برطرف وزیر ضیاءاللہ آفریدی کو احتساب کمیشن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت احتساب کمیشن کے وکیل کے مطابق ملزم سے کیس کے حوالے سے مزید تحقیقات کرنی ہیں لہذا ریمانڈ میں توسیع کی جائے۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کے ریمانڈ میں مزید 13 روز کی توسیع کردی۔واضح رہے کہ عدالت نے 10 جولائی کو ضیاءاللہ آفرید کو 13 روزہ ریمانڈر پر احتساب کمیشن کے حوالے کیا تھا۔ اپنی وزارت کے دوران اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات کے باعث ضیاءاللہ آفریدی کی صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…