اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

نائیجیریا میں خواتین خودکش بمباروں کا 2 بس اڈوں پرحملہ؛ 30 سے زائد افراد ہلاک

datetime 23  جولائی  2015 |

ابوجا(نیوزڈیسک)نائجیریا کے شہر گومبے میں 2 بس اڈوں پر خواتین خود کش بمباروں کے حملے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے.غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمالی شہر گومبے میں 2 بس اڈوں پردھماکوں کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تاہم سرکاری حکام نے 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بس اڈوں پر حملہ خواتین خودکش بمباروں نے کیا جو بھکاریوں کے بھیس میں تھیں تاہم اب تک کسی کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی گومبے شہرہی کے ایک بازارمیں بم دھماکے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک ہوئے تھے اور حکام نے اس حملے کا الزام بوکوحرام پرعائد کیا تھا تاہم بوکو حرام کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…