جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

قاہرہ: دریائے نیل میں مسافر کشتی جہاز سے ٹکرا گئی، 15افراد ہلاک

datetime 23  جولائی  2015 |

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر میں دریائے نیل میں مسافر کشتی سے مال بردار جہاز ٹکرانے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ کے شمال میں دریائے نیل میں مسافر کشتی سے مال بردار جہاز ٹکرا گیا ہے۔ حادثے کے وقت کشتی میں 25افراد سوار تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو بچوں سمیت پندرہ افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔ جبکہ چھ افراد کو بچا لیا گیا۔ چار افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے ا?پریشن جاری ہے۔ مصری پولیس نے مال بردار جہاز کے کپتان کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…