منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پہلی سے آٹھویں تک سالانہ امتحانات لینے کافیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2021 |

پشاور ( آن لائن )محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے پشاورمیں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تعلیمی اداروں کو سالانہ امتحانات 21سے25جون تک منعقد کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 28 جون2021 کوکیاجائیگا۔ سالانہ امتحان انگلش، اردو، ریاضی اورجنرل سائنس میں لیاجائیگا۔پانچویں اور آٹھویں کیامتحانات پرانے طریقہ کے مطابق اسکول لیں گے۔ پرچے مختصرسوالات اورایم سی کیوز پرمشتمل ہوں گے۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہی تمام اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کے تحت صبح 8 سے 10 بجے تک تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…