اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا کی پہلے ہی اوور میں وکٹ گر گئی

datetime 22  جولائی  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکن ٹیم نے پاکستان کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد عرفان نے پہلے ہی اوور میں پریرا کو پویلین کی راہ دکھا دی. پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھے ون ڈے میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے پہلے ہی اوور میں سری لنکن بلے باز پرایرا کو آﺅٹ کر دیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کے کپتان میتھیوز نے کہا کہ ٹاس جیتنا ہمارے لیے خوش آئند ہے لیکن میچ میں فتح کے بعد بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔دوسری طرف پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہم ذہنی طور پر پہلے باﺅلنگ کے لیے تیار تھے ، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…