کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل )نے سال 2015 کی پہلی ششماہی کے لئے مستحکم مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔30 جون 2015 کو اختتام پذیر ہونے والی مدت میں پی ٹی سی ایل کے مطابق محصولات 39.4ارب روپے رہے جبکہ مجموعی منافع 12.9ارب روپے اور خالص منافع 6.1ار ب روپے بالترتیب رہا ۔مستحکم کارکردگی کی بنیاد پربورڈ آف ڈائرکٹرز نے 10 فیصد منافع منقسمہ کا اعلان کیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ کے محصولات61.0 ارب روپے رہے۔جبکہ گروپ کا مجموعی اور خالص منافع بالترتیب 17.4 ارب روپے اور 3.2 ارب روپے رہا۔ کمپنی کی جدت طراز سروسز اور ہا ئی سپیڈ براڈ بینڈ پر فوکس کی بنیاد پر مضبوط مارکیٹ پوزیشن کی بدولت پی ٹی سی ایل کی مالیاتی پوزیشن مستحکم رہی ۔
پی ٹی سی ایل‘2015کی پہلی ششماہی کیلئے10 فیصد منافع کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
چینی ساختہ خالص دوا پاکستان میں فروخت کی منظوری مل گئی
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سی سی ڈی نے 3بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا، خاتون عدالت پہنچ گئی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے















































