اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کےمطابق 9 ویں سے بارھویں جماعت کے بچوں کو لازمی مضامین پڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ 9 ویں سے بارھویں جماعت کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کے لیے سکول بلایا جارہا ہے، جبکہ محکمہ تعلیم ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی ٹائمنگ 10 بجے تک ہوگی۔
گرمی نے شدت اختیار کر لی سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































