ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما کی لینڈ کروزر چوری گاڑی میں کتنے پیسے پڑے ہوئے تھے؟ تہلکہ خیز انکشاف‎

datetime 9  جون‬‮  2021 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی لینڈ کروزر گاڑی چوری۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر میں اجتماع گاہ روڈ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی

لینڈ کروزر چوری ہوئی ہے ، پی ٹی آئی کے رہنما علی بادشاہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی میں پچیس لاکھ نقدرقم اور لائسنس یافتہ پستول بھی موجود تھا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق انہوں نے بتایا کہ پارٹی دفتر سے گھر گیا تو گاڑی چوری ہوگئی، لینڈ کروزر چوری کے لیے آنے والے ملزمان کالے رنگ کی ڈبل کیبن میں تھے، واقعے کی ابتدائی رپورٹ منگھوپیر تھانے میں درج کرادی ہے۔دوسری جانب واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نجی ٹی وی نے حاصل کرلی جس میں چوری کی گئی لینڈ کروزر منگھوپیر اور متصل سڑکوں سے نکلتی ہوئی نظر آرہی ہے جب کہ لینڈ کروزر کے پیچھے کالے رنگ کی مشتبہ ڈبل کیبن بھی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…