منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

datetime 9  جون‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم میں واپسی کے بعد شاندار بولنگ سے دھوم مچانیوالے فاسٹ بولر حسن علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد ہوگئے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔آئی سی سی کی جانب سے مئی کے لیے بہترین پلیئر ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو حسن علی کے ساتھ سری لنکا کے پروین جے ورکما اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کا نام بھی نامزد کردہ فہرست میں شامل ہیں، اپریل میں پاکستان کے بابر اعظم یہ ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…