منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

2003 کے بعد پہلی بار امریکا نے الزائمر کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری دے دی

datetime 8  جون‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے 2003کے بعد پہلی بار دماغی مرض الزائمر کی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔الزائمرایک ایسا لاعلاج دماغی مرض ہے جس میں مبتلا افراد کی یادداشت متاثر ہوتی ہے۔

دنیا بھر میں لاکھوں افراد الزائمر میں مبتلا ہیں جسے لاعلاج سمجھا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الزائمر کے ابتدائی مراحل میں استعمال ہونے والی آزمائشی دوا کی آج منظوری دی گئی ہے جس کے بعد برطانیہ میں بھی اس کے استعمال کی راہ ہموار ہوگی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن نے 2003 کے بعد سے اب تک الزائمر کے علاج کیلئے کسی دوا کی منظوری نہیں دی۔ایف ڈی اے کے مطابق اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ دوا سے الزائمر کے مریضوں کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا اور مستقبل میں بھی بہتر نتائج کی امید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…