اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہو گئیں جس کی وجہ سے امریکی سرکاری ٹی وی سمیت کئی انٹرنیشنل میڈیا ویب سائٹ ڈائون ہو گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوم برگ، سی این این کی ویب سائٹس بند ہو گئیں جبکہ ایمیزون تک رسائی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ابتدائی طور پر انٹرنیٹ سروسز معطل ہونے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































