جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شعیب ملک سے شادی ،اداکارہ سونیا حسین نے ٹیلی فون پر چپ توڑ دی

datetime 8  جون‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنے ایک بیان میں اپنی شادی کے بارے بات ٹیلی فون پر کر تیھوے این این آئی کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورآل رائونڈر شعیب ملک کی شادی کے بارے زیر گردش خبروں سے

خاموشی توڑتے وضاحت کرتے سب بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سونیا حسین نے اپنے اور شعیب ملک سے متعلق شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی، حال ہی میں شعیب ملک اور اداکارہ سونیا نے ایک شو میں شرکت کی، اسی شو میں اداکارہ نے اس بات کی تردید بھی کی،شو کے میزبان اداکار احسن خان کو دلچسپ سوالات کے جوابات بھی دنوں نے دیے،سونیا خان نے شعیب ملک کے گھرآکر ڈنر کرنے کی وجہ بھی بتائی۔اداکارہ نے اس حوالے سے مزیدانسٹاگرام سٹوری میں ایک طویل تحریر پوسٹ کی، ان کا کہناتھا کہ ’جب شعیب ملک اْن کے گھر کھانے پر آئے تھے تو اْن کی والدہ اس بات سے بے خبر تھیں کہ شعیب ملک شادی شدہ ہے، سونیا نے بتایا کہ اْن کی والدہ نے شعیب ملک کو پسند کر لیا تھا اور اْنہیں شعیب سے شادی کے لیے راضی بھی کرنے لگ گئی تھیں، اْن کی والدہ کا کہنا تھا کہ لڑکا بہت اچھا ہے۔‘سونیا نے انسٹاگرام سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک سٹوری میں لکھا کہ وہ شرطیہ کہہ سکتی ہیں کہ ہم سب کی والدہ ہمارے اچھے دوستوں سے مل کر اپنا کوئی دلچسپ تبصرہ پیش کرتی ہوں گی،انہوں نے کہا کہ شو میں کی گئی میری بات کو اب توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، اور بلاوجہ ہی ایک سنجیدہ خبر بنادیا گیا ہے۔سونیا نے انسٹاگرام سٹوری میں شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اب بھی میرے بہترین دوست ہیں،عوام سے یہ درخواست بھی کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر خبر بنانے سے گریز کیا جائے یہ لوگوں کی زندگی میں بدترین اثر ڈال سکتا ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…