جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سورج کی مکمل روشنی کےساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری

datetime 21  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)ناسا نے خلائی کیمرے سے سورج کی مکمل روشنی کے ساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سورج کی مکمل روشنی پڑتے ہوئے لی گئی زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ جس میں زمین کی سطح مکمل اور واضح طور پر نظر آرہی ہے۔ ناسا نے زمین کی یہ ہائی ریزولوشن تصویر ڈیپ اسپیس کلائی میٹ آبزرویٹری سیٹلائٹ سے دس لاکھ میل کے فاصلے سے لی ہے۔ ناسا کے مطابق زمین کی یہ تصویر چھ جولائی کو لی گئی تھی۔ زمین کی ایسی دس مختلف تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی گئی ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…