اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بہاول نگر مقدمے کا ڈراپ سین بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا

datetime 4  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا زیر حراست ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے مقتول کی نعش ساہیوال نہر سے برآمد کی ، 40 روز قبل درج ہونے والے اغواء کے مقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا بیوی نے مبینہ طور پر آشنا سے ملکر شاہ بہرام کو اغوا کے بعد قتل کردیا تھا پولیس نے زیر حراست ملزمان کی نشاندہی پر شاہ بہرام کی نعش ساہیوال نہر سے

برآمد کرلی ملزمان نے قتل کے شواہد مٹانے کے لیے مقتول کی نعش نہر میں پھینک دی تھی تھانہ گھمنڈ پور پولیس نے وقوعہ سے ایک ماہ بعد مقتول کے بھائی معظم ہاشمی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا بہرام شاہ 24 اپریل کو اغوا ہوا جسکا مقدمہ 21 مئی کو درج کیا گیا پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی مقتول کو اپنی بیوی امتل شاہین کے بااثر زمیندار داور اشرف سے ناجائز تعلقات کا شک تھا جسے راستے سے ہٹانے کے لیے قتل کیا گیا پولیس نے مقتول کے بھائی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف اغوائ￿ کا نامزد مقدمہ درج کیا تھا زیرحراست ملزمان نے دوران تفتش شاہ بہرام کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا مقتول شاہ بہرام کی شادی دس سال قبل ہوئی تھی اور امتل شاہین سے اسکے 5 بچے بھی ہیں متاثرہ خاندان نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، آئی جی پنجاب ،آر پی او بہاولپور اور ڈی پی او بہاولنگر سے اپیل کی ہے کہ بااثر قاتل کو انجام تک پہنچاتے ہوئے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…