جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

datetime 4  جون‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے313روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت150روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

واضح رہے کہ مسابقتی کمیشن کی جانب تحقیقات شروع ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، برائلر گوشت کی قیمت مزید 67روپے کمی سے335روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی جبکہ دو روز میںمجموعی طو رپر قیمت میں97روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 46روپے کمی سے231روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے148روپے فی درجن رہی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مسابقتی کمیشن کی جانب سے فیڈ کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے اور طلب اور رسد میں زیادہ فرق نہ ہونے کے باوجود برائلر گوشت کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر شروع کی جانے والی تحقیقات کی وجہ سے قیمتوں میں اچانک اس سطح پر کمی دیکھی گئی ہے ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…