جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نظر تیز کرنے کیلئے انتہائی مفید نسخہ

datetime 3  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آنکھیں انسان کے لیے ایک بہت ہی بڑی نعمت ہے کیونکہ اس کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا آپ کو نظر کی کمزوری کی شکایت ہو گئی ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کوایک زبردست چائے بنانے کا بتائیں گےجس کو پینے سے آپ کی نظریں جتنی بھی کمزوری ہو گی وہ تیزی سے تیز ہو جائے گی اور انشا ء اللہ آپ

کی سوچ سے پہلے ہی عینک اتر جائے گی اور وہ چائے بنانے کاآسان طریقہ یہ ہے ایک پین لے کر اس میں ایک کپ پانی ڈالیں اور پھر آدھا چائے کا چمچ چائے کی پتی ڈالیں جب ابل کرقہوہ بن جائے تب ایک عدد بادام لے لیں اورباداموں کو پانی کے ساتھ پیس کر قہوہ میں شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کردیں پھر چائے کو کسی کپ میں نکال کر پی لیں اور دن میں صبح وشام استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس سے آپ کی کمزور نظر جلد ہی ٹھیک ہونے لگے گی اور کوشش کریں کہ عام چائے کا استعمال نہ کریں اس ویڈیو کو شیئرکردیں آنکھ پر جالا ہے یعنی اس قسم کے مسائل ہیں تو آج ہم آپ کو ان مسائل کو حل ٹھیک کرنے کا آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جس سے آپ کی کمزور نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہو جائے گے کمزور نظر تیز کرنے کا وہ آسان ٹوٹکہ یہ ہے۔ایک کپ گلاب کی پتیاں اور چار کھانے کے چمچ رس بیریز کے پتے چار کپ پانی کو ابا ل کر اس میں ڈال دیں اور پھر اس پانی کو کچھ دیر ابالنے دیں اور پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیںپانی کو فریج میں رکھیں روزانہ صبح وشام پانی سے آنکھیں دھولیں کم از کم یہ عمل تین ماہ لازمی کریں اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے اس سے آپ کی نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہونگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…