جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

قرآن مجید کی اس سورۃ کو زندگی کا حصہ بنا لیں انشاء اللہ تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی

datetime 3  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔

آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے 30 پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیںلے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو

کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔ اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ظرورت نہیں ہے ۔قرآن پاک کی اس چھوٹی سی سورۃ کے اندر بے پناہ طاقت ہے ، ایک بار یہ وظیفہ کریں ، جو بیوی بات نہیں سنتی وہ جی جی کرتی پھرے گی ۔۔۔سورہ الضحی کاعمل لاجواب ہے ۔

اس کاکمال بہت اونچا ہے اورعمل بڑامختصر ہے۔ سورہ والضحیٰ میں 9ک ہیں۔ بس صرف ایک دفعہ سورہ والضحی پڑھنی ہے اور ہرک پر9دفعہ یا کریم پڑھنا ہے۔ فجرکی نماز سے پہلے پڑھیں قبولیت کامقام ہے۔ فجرکی نماز کے بعد پڑھیں محبوبیت کا مقام ہے۔ ہرفرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔ صبح وشام پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں پانچ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں وگرنہ

کم از کم ایک دفعہ توضرور پڑھنا ہے۔کتابوں میں لکھا ہے کہ اللہ کے سارے نام ہیں اورسب سے عظیم نام خود اللہ ہے۔ اوراللہ کا جو سچا تعارف ہوتا ہے وہ کریم ہے۔ عطا، شفقت، کرم ، رحم ، رحمت اور بن مانگے دینا اور بغیرچاہت کے اتنا بخش دینا کہ بندے کے گمان میں نہ ہو وہ کریم کرسکتاہے اور ویسے بھی ک ہے اس ک کے اندربڑی طاقت ہے۔ آپ 9حاجتوں

کا تصور ، 9حاجتوں کاگمان کرسکتے ہیں۔سورہ والضٰحی کے پڑھنے سے بندیشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکاوٹ ختم ہوجاتی ہیں۔ میاں بیوی کے جھگڑے ، اولادکی نافرمانی، شوہر کی نافرمانی، شوہرکی گندی زندگی ہے، اس کی گندی زبان ہے، بیوی کی زبان گندی ہے یا گھرکے اندرپریشانی ہے۔ رزق تھوڑا ہے یا برکت نہیں ہے ۔ عافیت نہیں ہے ، بیماریاں ہی بیماریاں ہیں، مشکلیں ہی مشکلیں ہیں۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے ہیں، اسباب نہیں ہیں ، وسائل نہیں ہے۔ گھربنانا ہے ، وسیع کرناہے۔ یہ انوکھا عمل ہے۔ حیرت انگیزعمل ہے، اس کے اندربڑی طاقت، بڑی تاثیرہے۔ اس کے اندرحیرت انگیز کمالات ہیں۔ اس عمل سے دنیا بھی مانگے اور آخرت بھی مانگیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…