پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’سورۃ فاتحہ کے اس عمل سے ہر پریشانی کا حل ‘‘

datetime 2  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سورہ فاتحہ کے اس عمل سے دیکھے ہر ناممکن کام کیسے ممکن ہو جاتا ہے اگرآپ چاہتے ہیں اگر ایک چھوٹا ساکام بھی رہ جائےتو وظیفہ پوری طرح اثرنہیں کرتا۔کوئی بھی اس وظیفہ کواجازت لئے بغیر کرسکتا ہے۔ نا قابل بیان اورنا قابل گمان مشکلات کے لئے یعنی جب ہر تدبیر کے دروازےبند ہوجائیں تواس عمل کا کمال دیکھئیے۔ سورہ فاتحہ کے اس عمل سے

آپ کا ہر ناممکن کام ممکن ہو جائے گا۔ہر مسئلہ حل ہو جائے گا چائے گھر کے لڑوئی جھگڑے ہوں غربت اور تنگدستی ہو یا پھر شادی کا مسئلہ ہو یا حاجات پوری نہ ہونے کا مسئلہ اولاد نہ ہو رہی ہو تمام مسائل اس وظیفہ کو کرنے سے حل ہو جائیں گےانشاءاللہ وظیفہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین ۔وظیفہ کرنے کا طریقہ عمل آپ نے اسطرح کرنا ہے کہ نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان آپ نے یہ عمل کرناہے۔ سب سے پہلے آپ نے 7 مرتبہ درودپاک پڑھنا ہے اور پھر آپ نے 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے اور 7 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ہر بارسورہ فاتحہ پڑھتے وقت بسم اللہ پوری پڑھے۔ اور بسم اللہ کے آخری (م) کو سورہ فاتحہ کے (ل) کیساتھ ملاکر پڑھیں۔ کسی مجبوری میں کسی دن رہ جائے تو آپ اس عمل کو فجرکی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔شرط یہ ہے کہ مجبوری کی وجہ سے عمل رہ گیا ہو اوردوسراعمل بھی اسی طرح کرنا ہے لیکن فجرکی نماز اور سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے اور سورہ فاتحہ 70 مرتبہ اس عمل پڑھنی ہے۔ اور اسی ہی طرح آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی اس عمل کو کرنا ہےاس میں بھی آپ نے سورہ فاتحہ 70 مرتبہ پڑھنی ہے۔یہ تینوں عمل ایک ہی دن میں کرنے ہیں اگر ایک بھی رہ گیا توعمل اور نہ ہوگا اور آپ جتنے چاہواس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو پورے یقین کیساتھ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…