پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان

datetime 1  جون‬‮  2021 |

ٹنڈ والہیار (این این آئی) سندھ کے بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ مزدور کی کم ازکم اجرت میں بھی اضافے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 22-2021 سندھ بجٹ کی تجاویز سامنے آگئیں ،

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان ہے، گریڈ1تا15کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد جبکہ گریڈ 16اوراوپر کے افسران کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع سندھ حکومت نے کہا ہے کہ سندھ کا بجٹ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ، بجٹ کیلئے پنشن میں بھی اضافے کیلئے سفارشات تیار کرلی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مالی سال بجٹ میں مزدور کی کم ازکم اجرت میں بھی اضافے کا فیصلہ متوقع ہے۔خیال رہے وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ 11 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، وفاق نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے مشاورت کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…