ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 1  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ ’خلائی مخلوق‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ

ویڈیو بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ کے ایک پل کے قریب بنائی گئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلائی مخلوق کی طرح کوئی چلتے ہوئے جارہا ہے اور موٹر سائیکل سوار افراد لائٹ مار رہے ہیں۔ویڈیو بنانے والے بھی اس چیز کو خلائی مخلوق اور چڑیل قرار دیتے ہیں تاہم یہ کون سی مخلوق ہے یہ گتھی اب تک نہیں سلجھ سکی ہے۔دوسری جانب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…