پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو اب تک کتنی کرونا ویکسین ڈوز ملیں؟ پاکستان کو 3 ممالک کی 5 کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا ویکسینز موصول ہوئی ہیں

datetime 1  جون‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کو کرونا ویکسین کی اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 75 ہزار 300 ڈوز زموصول ہو چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو موصول شدہ کرونا ویکسین ڈوزز کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 3 ممالک کی 5 کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا ویکسینز موصول ہوئی ہیں،

ان ویکسینز کی ڈوزز کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 14 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہے۔پاکستان کو جو ویکسینز ملی ہیں، ان میں سائینوفارم، کین سائینو، سائینوویک، فائزر اور آسٹرا زینیکا کرونا ویکسینز شامل ہیں، پاکستان کو کرونا ویکسین کی پہلی کھیپ 2 فروری کو چین سے ملی تھی۔ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو سائینوفارم کی 17 لاکھ 20 ہزار ڈوز تحفہ دے چکا ہے، کوویکس سے پاکستان کو 2 ویکسینز کی مجموعی طور پر 13 لاکھ 39 ہزار ڈوز مل چکی ہیں، جن میں آسٹرا زینیکا ویکسین کی 12 لاکھ 38 ہزار 400 ڈوز جب کہ فائزر کرونا ویکسین کی 1 لاکھ 620 ڈوزز شامل ہیں۔پاکستان کو کین سائینو ویکسین کی 4 لاکھ 16 ہزار 280 ڈوز، سائینوویک ویکسین کی 50 لاکھ ڈوز، جب کہ سائنوفارم ویکسین کی 47 لاکھ 20 ہزار ڈوز موصول ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…