پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلے 7 سے 10 دنوں تک بالائی علاقوں کا درجہ حرارت کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 1  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 7 سے 10 دنوں تک بالائی علاقوں کا درجہ حرارت مستحکم رہے گا ، اگلے کچھ دنوں تک پانی کے بہاؤ میں اضافہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔ ترجمان ارسال کے مطابق ارسا نے یکم جون کو پانی کی صورت حال کا جائزہ لیا ، آج دریاؤں میں پانی کی آمد 229100 کیوسک سے بڑھ کر 252600 کیوسک ہو گئی ،آج دریاؤں میں

پانی کی آمد میں 23500 کیوسک کا اضافہ ہوا ، آج تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 90000ہزار کیوسک سے بڑھا کر ایک لاکھ کیوسک کر دیا گیا،چشمہ بیراج سے پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے بڑھا کر ایک لاکھ دس ہزار کیوسک کر دیا گیا ،پانی کی کمی صوبہ سندھ اور پنجاب کے لئے صرف 13 فی صد رہ گئی جو گزشتہ روز 18فیصد تھی ،پنجاب کا حصہ ایک لاکھ ایک ہزار کیوسک سے بڑھا کر ایک لکھ سات ہزار کیوسک کر دیا گیا ، اس طرح پنجاب کو پانچ ہزار کیوسک اضافی پانی مہیا کیا گیا،سندھ کا حصہ ایک لاکھ نو ہزار کیوسک سے بڑھا کر ایک لاکھ پندرہ ہزار کیوسک کر دیا گیا ، اس طرح سندھ کو بھی چھ ہزار کیوسک اضافی پانی مہیا کیا گیا ،پانی کی صورت حال اور بالائی علاقوں کے درجہ حرارت کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے ارسا اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کے دفتر میں بریفنگ لی ،بریفنگ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات نے دی ،محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 7 سے 10 دنوں تک بالائء علاقوں کا درجہ حرارت مستحکم رہے گا ، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے کچھ دنوں تک پانی کے بہاؤ میں اضافہ جاری رہنے کا امکان ھے ،محکمہ موسمیات اس بارے میں تفصیلات وقتاً فوقتاً ارسا کو مہیا کرتا رہے گا ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…