ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

’’اس جڑی بوٹی کا قہوہ پینے والا جلد بوڑھا نہیں ہوتا‘‘

datetime 1  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قہوہ یا ہربل ٹی ہر ملک میں اب عام پائی جاتی ہیں ان کو نہ صرف مختلف بیماریوں میں شفاکیلئے استعمال کیا جاتا ہے بلکہ جسم کو متناسب رکھنے اور اس کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے . دنیا بھر میں ملائیشیااورانـڈونیشیا جڑی بوٹیوں سے مالا مال ممالک کے طور پر جانے جاتے ہیںجہاں نت نئے اور صدیوں سے روائتی انداز میں

مروّجہ ہربل قہووں کا راج ہے . اسی طرح کی ایک جڑی بوٹی تونکات علی کا قہوہ ملائیشیا میں عام ہے اور پوری دنیا میں اس کی بے پناہ مانگ ہے. ملائی زبانمیں اس جڑی بوٹی کو ’’تونکات علی ‘‘جبکہ عربی میں اسکو ’’عکازہ علی‘‘کے نام سے جانا جاتا ہے. دنیا بھر میں یہ کہیں پائوڈر، کہیں کیپسول اور کہیں ٹی بیگ میں بک رہا ہوتا ہے. تونکات علی“ نامی اس جڑی بوٹی کی جڑوں کو گرم جڑوں کو گرم پانی میں ابال کر پیا جاتا ہے.اسکے طبی فوائد بے شمار ہیں . اس سے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا.اس کو مردانہ قوت میں اضافے کیلئے بھی پیا جاتا ہے، اعصاب کی کمزوری میں بے پناہ فائدہ مند ہےجن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہوں انہیں یہ قہوہ پلایا جاتا ہے .”تونکات علی“ پینے والوں کو شوگر نہیں ہوتی،ملیریا کابہترین تریاق ہے.خون کی گردش کومعمول پر رکھتا ہے.ملائیشیا اور انڈونیشیا کی خواتین ہارمونز کی گروتھ بڑھانے کے لئے استعمال کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…