ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کینسر تک منٹوں میں ختم ، ہاضمہ بہترین ، آنکھیں طاقتور آج یہ انتہائی سستی بے حد فائدہ مند سبزی گھر لے آئیں

datetime 1  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ماہرین کے مطابق چقندر انسانی صحت کی حفاظت کے لیے ایک بہترین سبزی ہے، اس کے کھانے سے جسمانی مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور کئی امراض سے حفاظت رہتی ہے۔ مصری ویب سائٹ “الاخبار الیوم ” کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چقندر گردوں کے لیے مفید ہوتا ہے،اسی طرح یہ جگر میں بننے والی چربی اور زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے۔

اس کے ساتھ سانس کی دشواری سے بچاؤ اور نظام انہضام کو درست رکھتا ہے۔ چقندر ان سبزیوں میں سے سمجھا جاتا ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ سے مالا مال ہوتی ہیں، یہ ہاضمے کو بہتراور جسم سے چربی والا مواد زائل کرتا ہے۔ یہ خون کی گردش ، جلد کی حفاظت ، آنکھوں میں موتیا بننے سے روکتا ہے، سانس کی دشواریوں سے بچاتا ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ ایک کپ چقندر جوس کا ایک کپ جوس پینا چاہیے۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چقندر کینسر کے مرض سے بچنے میں معاون ہے کیونکہ اس میں بیٹا کیروٹین پایا جاتا ہے۔ اس لیے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اس کا روزانہ ایک کپ جوس کا پینا چاہیے۔ چقندر کا جوس خون کی کمی کو کم کرتا ہے اور اس میں بڑی مقدار میں آئرن کے ذریعے خون کے خلیوں کی تجدید کا کام کرتا ہے کیونکہ اس کا رس جو فلاونائڈز اور بیٹا کیروٹین سے مالا مال ہوتا ہے اور جسم میں جمع چربی کو نکالنے اور جگر کو صاف کرنے کے لئے معاون ہوتا ہے۔ چقندر کا جوس جسم کی استعداد کار کو بڑھا دیتا ہے ، ماہرین غذا مشورہ دیتے ہیں کہ اس کا روزانہ استعمال سستی اور کاہلی کو کم کرنے اور جسم کو متحرک رہنے کے لیے متحرک کرنا ہے ، اس لیے ہم دیکھتے ہیں کہ فٹ بال کے کھلاڑی اور دیگر افراد بیماریوں سے بچاؤکے لئے چقندر کا مشروب پیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…