اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق ایل پی جی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی ، نئی قیمت فی کلو ایل پی جی 90 سے بڑھ کے 110 روپے ہو گئی ہے ،عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ گھریلو سلنڈر دو سوروپے کمرشل 9 سو روپے اضافہ ہوا، اضافے کی وجہ زمینی راستے

سے ایل پی جی رسد کا کم ہونا ہے۔ اب گھریلو سیلنڈر 1062 کی جگہ 1298 اور کمرشل سیلنڈر 4086 کی جگہ 4994 میں فروخت ہو گا۔انہوں نے کہاکہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی ، وزارت پٹرولیم اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے کہاکہ (آج)پیرکو ہنگامی اجلاس لاہور میں بلا لیا ہے جس میں اہم فیصلے کریں اور ہم ہڑتال پر جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…