پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

datetime 20  جولائی  2015 |

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنینشل کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک رنز کی کمی سے آٹھویں نصف سنچری سے محروم رہے تاہم وہ اپنے کیرئیر کے 23ویں میچ میں ایک ہزار 37 رنز بنا کر تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنیشنل کھلاڑی بن گئے۔پاکستان کی جانب سے یاسر حمید نے اپنے کریئر کے 24ویں میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھےجب کہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں میں ویسٹ انڈیز کے سر ووین رچرڈز، انگلینڈ کے کیون پیٹرسن اور جوناتھن ٹروٹ، جب کہ جنوبی افریقا کے ڈی کوک شامل ہیں جنہوں نے اپنے 21ویں میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…