ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب کا بزنس

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیو ز ڈیسک) شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں فروغ ملا ہے، وہیں شہریوں کی جانب سے 70 ارب روپے مالیت کی عید خریداری سے منصوعات کی فروخت کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جس سے تاجروں کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ عید کے موقع کیلئے مجموعی طور پر 90 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ مصنوعات کی فروخت توقعات سے بھی بہت زیادہ رہی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے حالات میں بہتری آ رہی ہے۔ مستقبل میں کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ ملنے کی امید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…