منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں

datetime 22  مئی‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جس نے عالمی کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کے ساتھ میچ کھیلنا دنیا کو سکھایا۔اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ شہباز شریف کہتے ہیں کے نیشنل اکائونٹ کمیٹی میٹنگ میں سوال پوچھے گئے ، اس سے ثابت ہوا کے اعدادوشمار ٹھیک نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا زمانہ نہیں جہاں کمیٹی کو بتا دیا جائے

کے کیا اعلان کرنا ہے، پروفیشنل غیر سیاسی کمیٹی میں سوال اٹھائے گئے، ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور متفقہ فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جس نے عالمی کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کے ساتھ میچ کھیلنا دنیا کو سکھایا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ کو یقین یہ نہیں آ رہا کے جس معیشت کو آپ تباہ کر گئے تھے اس کو کرونا کے باوجود عمران خان نے زندہ کیسے کر لیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…