اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ

datetime 17  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کی فروخت کا فیصلہ گزشتہ سال کیا تھالیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا۔ا س سال ایک بار پھر پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی اور اس تبدیلی میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن اور ٹیموں کی فروخت شامل ہیں۔ اس حوالے سے پی سی بی نے پیشکشیں طلب کرلی ہیں، ریجن اور ٹیم کے لئے مینجمنٹ رائٹس ،اسپانسر شپ اور مرچنڈائزنگ رائٹس کے لئے پیش کش طلب کی ہیں جن کی مدت تین سال ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…