اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ائیرلائنز کو پاکستان سے اضافی 30 فیصدپروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

datetime 13  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) ائیرلائنز کو پاکستان سے اضافی 30 فیصدپروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ،خالی طیاروں کی صورت میں اضافی پروازوں سے مسافر بیرون ملک جاسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کو پاکستان سے اضافی 30 فیصدپروازیں چلانے کی اجازت دیدی ، اس حوالے سے سی اے اے کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن

میں کہا گیا ہے کہ خالی طیاروں کی صورت میں اضافی پروازوں سے مسافربیرون ملک جاسکیں گے، اضافی پروازوں میں متعلقہ ائیر لائنز کی کارگو پروازیں بھی شامل ہیں، فیصلہ پروازوں کی قلت اور رش کی وجہ سے کیا گیاہے۔یاد رہے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کے تیسری لہر کے پیش نظر80فیصدعالمی پروازوں پرپابندی عائدکردی تھی ، یہ پابندی 20مئی تک نافذ العمل رہے گی ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…