جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو لوٹنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، مسافروںکو بلیک میں ٹکٹیں فروخت کی جاتی رہیں جبکہ انتظامیہ چند گاڑیوں کو جرمانہ کر کے افسروں کو سب اچھا کی رپورٹ دیتی رہی ۔ ریلوے سٹیشن میں پر بھی مسافروں کا شدید رش رہا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی انٹر سٹی ٹرانسپورٹروں نے بردیسیوںکو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ۔ لاک ڈائون کے باعث ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں گزشتہ 150فیصد اضافہ کر دیا گیا ۔ ٹرانسپورٹ کمپنیوںکے کارندوں کی جانب سے سرعام ٹکٹیں بلیک میں فروخت کی جاتی رہیںجو مسافر بلیک میں ٹکٹ خریدتا تھا اسے ٹکٹ جاری کر دی جاتی تھی جبکہ باقی مسافروں کو بکنگ مکمل نہ ہونےکا کہہ کا ٹال دیا جاتا رہا جبکہ متعدد جگہوں پر ٹرانسپورٹروں اور مسافرین کے بیچ تلخ کلامی بھی ہوئی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بسوں میں 50فیصد مسافروں کو بٹھانے کے بجائے سیٹوں سے بھی زائد مسافروں کو بٹھا کر سفرکرایا جاتا رہا ہے جبکہ لاہور ریلوے سٹیشن پر بھی پردیسیوںکا رش رہا اور مسافر دن بھر ٹکٹ کے حصول کیلئےخوار ہوتے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…