جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کالا باغ ڈیم پھر سے زندہ اہم حکومتی اتحادی جماعت میدان میں آ گئی

datetime 1  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) نے کالا باغ ڈیم کی اہمیت اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، رہنمائوں اور کارکنوں کو کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے کالا باغ ڈیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے سر گرمیاں کرنے

کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو کالا باغ ڈیم کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔دوسری جانب مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلوے مزدور اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا ۔ ریلوے لیبر یونین کے قائد سرفراز خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کی مجوزہ نجکاری اور ڈائون سائزنگ کا منصوبہ ختم کیا جائے ،ملازمین کی اپ گریڈیشن ، پی ایم پیکج اور ٹی ایل اے ملازمین کو فی الفور مستقل کیا جائے، مہنگائی کے تناسب سے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کیا جائے۔ یونین رہنمائوں نے مطالبہ کیا کہ رائٹ سائزنگ کا خاتمہ کرکے خالی آسامیوں کو فی الفور پر کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…