جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایشوریا نے طلاق سے متعلق سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) ایشوریا رائے نے ایک انٹریو کے دوران طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی اس موقع پر انہوں نے فوٹو

شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی ارادھیا کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پھولوں کے گلدستے کے سامنے کھڑے پوز دے رہے ہیں جب کہ تصویر میں ابھیشک بچن بھی ویڈیو کال کے ہمراہ موجود ہیں۔بھارتی میڈیا پر ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر پرانا انٹریو وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان ایشوریا رائے سے پوچھتے ہیں کہ آپ لوگوں کی شادی کی رسومات بہت دن تک چلی تھی ایسے جشن کے بعد تو طلاق لینا بہت مشکل ہوتا ہوگا ؟میزبان کے سوال پر ایشوریا رائے نے جواب دیا ”ہماری شادی شدہ زندگی بہت اچھی گزررہی ہے اور ہمیں طلاق سے متعلق کسی قسم کے خیالات نہیں آتے ‘واضح رہے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے نے 20 اپریل 2007 کو شادی کی تھی جس سے ان کی 9 سال کی بیٹی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…