جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت مزید نیچے گر گئی ،

datetime 20  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے ایک لاکھ3ہزار600روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے1773ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 3ہزار600روپے

اور دس گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے88ہزار820روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے کی کمی سے1350روپے ہوگئی۔دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوںمیں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میںاضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر5پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.85روپے سے بڑھ کر152.90روپے اور قیمت فروخت152.95روپے سے بڑھ کر153روپے ہو گئی اسی طر ح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.70روپے سے بڑھ کر152.90روپے اور قیمت فروخت153روپے سے بڑھ کر153.20روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید182.50روپے سے بڑھ کر183.50روپے اور قیمت فروخت184روپے سے بڑھ کر185روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 211روپے سے بڑھ کر213روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر214.50روپے پر جا پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…