منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی حرکت قلب بند ہونے کے سبب خالق حقیقی سے جا ملے

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

مکوآنہ  (این این آئی )بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں حرکت قلب بند ہونے کے سبب خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی تدفین رپورٹ کے مطابق گونگا سائیں پاکستان کے علاوہ یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں، انہیں متعدد عالمی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ انہوں نے اپنے

مخصوص ڈھول بجانے کے انداز سے جرمنی، برطانیہ اور امریکہ میں صوفی موسیقی کو روشناس کرایا۔ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص ان کی خاص پہچان تھا، وہ خود ہی ڈھول بجاتے اور رقص کر کے دیکھنے والوں کا جی لوٹ لیتے، ان کے مداح لاہور میں واقع حضرت شاہ جمال  کے مزار پر ان کا مخصوص رقص دیکھنے ہر جمعرات آتے تھے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…