جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

آج وزارت خزانہ میں میرا پہلا دن ،گیار ہ سال بعد وزارت خزانہ آیا ہوں نہیں پتہ کیا ہوتا رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کو وزیر خزانہ شوکت ترین سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقارمسعود نے ملاقات کی، ملاقات میں

سیکرٹری خزانہ کامران علی افضل بھی موجود تھے۔ملاقات میں معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خزانہ کو معاون خصوصی اور سیکریٹری خزانہ نے بریفنگ دی۔‎نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 11 سال بعد وزارت خزانہ میں آیا ہوں ، مجھے نہیں یہاں کیا ہو رہا تھا ،وفاقی وزیر نے بجٹ پر وزارت خزانہ سے دو گھنٹے بریفنگ لی ہے ۔ وزارت خزانہ میں اپنے پہلے دن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آج وزارت خزانہ میں میرا پہلا دن ہے ، آئندہ بجٹ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ، معیشت کی بہتری کے لئے بہت سے منصوبے ہیں ، جلد اپنی ترجیحات سے آگاہ کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…