بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

شوہر پیسے نہیں دیتا تھا، کئی ماہ بھوکی سوئی، پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی کا انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر پیسے نہیں دیتا تھا، کئی ماہ بھوکی سوئی، اس بات کا انکشاف پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی نے نجی وی چینل کے پروگرام میں کیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وہ شادی کے بعد جب عمان میں موجود تھیں تو انہیں شوہر کے سلوک کی وجہ سے کئی مرتبہ بھوکا سونا پڑا۔کومل رضوی نے کہاکہ گلوکارہ نے کہا کہ اگر ایک لڑکی ازدواجی زندگی

میں خود کو بے یارومددگار سمجھے تواس کا پڑھا لکھا، مضبوط اور خود مختار ہونا معنی نہیں رکھتا۔گلوکارہ نے کہا کہ میں نے اپنے شوہر کو 6 سال برداشت کیا، وہ ذہنی طور پر بیمار تھا اور مجھ پر ہاتھ اٹھاتا تھا۔کومل رضوی کا کہنا تھا کہ شادی شدہ زندگی کے دوران کئی ماہ بھوکی سوئی کیوں کہ شوہر پیسے نہیں دیتا تھا، اس وقت عمان میں رہتی تھی اور کوئی کام بھی نہیں کرتی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…